11
Re: ~~~~~BAIT BAZI~~~~~ on Tue Oct 07, 2008 10:07 pm
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوشمند!
غیرت نہ تجھ میں ہوگی نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی
غیرت نہ تجھ میں ہوگی نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی
Home








